نے سوار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بچوں کا کھیل) (کم سن بچہ) جو بانس کی لکڑی کو گھوڑا بنا کر اس پر چڑھے، لکڑی یا بانس کو گھوڑا قرار دے کر اس پر سوار ہو کر چلنے والا بچہ یا بچے (مجازاً) کم عمر، نادان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بچوں کا کھیل) (کم سن بچہ) جو بانس کی لکڑی کو گھوڑا بنا کر اس پر چڑھے، لکڑی یا بانس کو گھوڑا قرار دے کر اس پر سوار ہو کر چلنے والا بچہ یا بچے (مجازاً) کم عمر، نادان۔